Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖

اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _______ ؟

URDUmediumBy: Rashid Mehmood
حضرت ثابت بن قیس ؓ
Bحضرت ثابت بن المنذر ؓ
Cحضرت انس بن مالک ؓ
Dحضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس

Correct Answer: A. حضرت ثابت بن قیس ؓ

Related Questions