📖
اس صحابی کا نام بتائیے جس نے ایک بیماری ( بواسیر) کی واجہ سے اپنے بدن کو داغا تو ملائکہ نے اس کو سلام کہنا چھوڑ دیا لیکن جب اس نے اپنا بدن داغنا چھوڑ دیا تو ملائکہ نے پھر سلام کہنا شروع کر دیا ________ ؟
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Bحضرت کناز بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Cحضرت يزيد بن عامر انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Dحضرت نعیم بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Correct Answer: A. حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Related Questions
URDU
حضرت آدم علیہ السلام جب چلتے تو ان کا ایک قدم کتنے دن کی مسافت طے کرتا تھا ؟
URDU
جنگ موتہ کے لئے حضورﷺ نے کون سے رنگ کا جھنڈا بنایا ؟
URDU
حضور ؐ نے حجتہ الوادع کے موقع پر کتنے خطبات دئیے؟
URDU
بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے؟
URDU
پاکستان کا سب سے بڑا پن بجلی گھر کو نسا ہے؟