📖
اے خطاب کے بیٹے (عمرؓ )! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جب بھی شیطان تجھے کسی کشادہ راستے میں دیکھتا ہے وہ تیرا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے اس حدیث کے راوی کا نام بتائیے _________؟
حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ
Bحضرت انس ؓ بن مالک ؓ
Cحضرت عبداللہ بن مسعود ؓ
Dحضرت جابر بن عبداللہ ؓ
Correct Answer: A. حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ
Related Questions
URDU
حضرت آدم علیہ السلام جب چلتے تو ان کا ایک قدم کتنے دن کی مسافت طے کرتا تھا ؟
URDU
جنگ موتہ کے لئے حضورﷺ نے کون سے رنگ کا جھنڈا بنایا ؟
URDU
حضور ؐ نے حجتہ الوادع کے موقع پر کتنے خطبات دئیے؟
URDU
بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے؟
URDU
پاکستان کا سب سے بڑا پن بجلی گھر کو نسا ہے؟