Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖

جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟

URDUmediumBy: Rashid Mehmood
Aتیس آدمیوں نے
چالیس آدمیوں نے
Cبیالیس آدمیوں نے
Dپینتالیس آدمیوں کے

Correct Answer: B. چالیس آدمیوں نے

Related Questions