📖
وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟
Aحضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ
عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ
Cحضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ
Dحضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہ
Correct Answer: B. عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ
Related Questions
URDU
حضرت آدم علیہ السلام جب چلتے تو ان کا ایک قدم کتنے دن کی مسافت طے کرتا تھا ؟
URDU
جنگ موتہ کے لئے حضورﷺ نے کون سے رنگ کا جھنڈا بنایا ؟
URDU
حضور ؐ نے حجتہ الوادع کے موقع پر کتنے خطبات دئیے؟
URDU
بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے؟
URDU
پاکستان کا سب سے بڑا پن بجلی گھر کو نسا ہے؟