📖
حضرت ابو زرغفاری رضی اللہ عنہ نے قریش مکہ کے سامنے باآواز بلند کلمہ شہادت پڑھا تو کفار نے مارنا شروع کر دیا پھر کس شخص نے ان کی کفار سے جان بچائی ؟
Aحضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ
حضرت عباس رضی اللہ عنہ (اسلا لانے سے پہلے)
Cحضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
Dحضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
Correct Answer: B. حضرت عباس رضی اللہ عنہ (اسلا لانے سے پہلے)
Related Questions
URDU
حضرت آدم علیہ السلام جب چلتے تو ان کا ایک قدم کتنے دن کی مسافت طے کرتا تھا ؟
URDU
جنگ موتہ کے لئے حضورﷺ نے کون سے رنگ کا جھنڈا بنایا ؟
URDU
حضور ؐ نے حجتہ الوادع کے موقع پر کتنے خطبات دئیے؟
URDU
بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے؟
URDU
پاکستان کا سب سے بڑا پن بجلی گھر کو نسا ہے؟