📖
اس صحابی رضی الله کا نام بتائیے جو دشمنِ اسلام ابورافع حجازی کے قتل کے بعد واپسی میں سیڑھی سے گر گئے اور ان کی ٹانگ زخمی ہوگئی جس پر حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے اپنالہاب دہن لگایا اور الله کے حکم سے اسی وقت درست ہوگئے ؟
حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
Bحضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
Cحضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ
Dحضرت علی رضی الله عنہ
Correct Answer: A. حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
Related Questions
URDU
حضرت آدم علیہ السلام جب چلتے تو ان کا ایک قدم کتنے دن کی مسافت طے کرتا تھا ؟
URDU
جنگ موتہ کے لئے حضورﷺ نے کون سے رنگ کا جھنڈا بنایا ؟
URDU
حضور ؐ نے حجتہ الوادع کے موقع پر کتنے خطبات دئیے؟
URDU
بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے؟
URDU
پاکستان کا سب سے بڑا پن بجلی گھر کو نسا ہے؟