📖
دریائے وولگا کس براعظم میں بہتا ہے؟
URDUmedium
یورپ
Bشمالی امریکہ
Cافریکہ
Dجنوبی امریکہ وولگا روس کا قومی دریا سمجھا جاتا ہے۔ یہ یورپ کا طویل ترین دریا ہے۔ یہ دریا ماسکو کے شمال مغرب اور سینٹ پیٹرز برگ کے جنوب مغرب میں 320 کلومیٹر دور کوہ ولدائی سے نکلتا ہے جہاں سے یہ مشرق کی جانب سفرکرتا ہوا استراخان کے قریب سطح سمندر سے 28 میٹر نیچے بحیرہ کیسپیئن میں جا گرتا ہے۔
Correct Answer: A. یورپ
Related Questions
URDU
حضرت آدم علیہ السلام جب چلتے تو ان کا ایک قدم کتنے دن کی مسافت طے کرتا تھا ؟
URDU
جنگ موتہ کے لئے حضورﷺ نے کون سے رنگ کا جھنڈا بنایا ؟
URDU
حضور ؐ نے حجتہ الوادع کے موقع پر کتنے خطبات دئیے؟
URDU
بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے؟
URDU
پاکستان کا سب سے بڑا پن بجلی گھر کو نسا ہے؟