Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
51

اسلام آباد کا کل رقبہ کتنے مربع کلومیٹر ہے؟

A807 مربع کلومیٹر
B870 مربع کلومیٹر
C906 مربع کلومیٹر
D990 مربع کلومیٹر
52

بابر نے کب ابراہیم لودھی کو شکست دے کر مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی؟

A1436
B1526
C1610
D1675
53

البیرونی کس سن میں محمود غزنوی کے ساتھ ہندوستان آیا؟

A1001
B1003
C1005
D1006
54

صوبائی تقسیم میں کس نے کھلم کھلا ہندوستان کا ساتھ دیا؟

Aوائسرئے
Bریڈ کلف
Cگالب سنگھ
Dلارڈ موونت
55

سطح مرتفع پوٹھار کا علاقہ تقریبا کتنے مربع میل پر محیط ہے۔

A7000
B8000
C8500
D9000
56

پاکستان کا خشک ترین صوبہ کون سا ہے؟

Aسندھ
Bپنجاب
Cبلوچستان
Dخیبر پختونخواہ
57

سب سے پہلے پاکستان نے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کی تصویر پرنٹ کی؟

Aنواب زادہ لیاقت علی خان
Bفیلڈ مارشل صدر محمد ایوب خان
Cعلامہ اقبال
Dقائداعظم محمد علی جناح
58

سب سے پہلے پاکستان کے ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن کس نے تیار کیا تھا؟

Aفضل الرحمٰن
Bمیاں عبدالرشید
Cنواب زادہ لیاقت علی خان
Dعبدالرحمٰن چغتائی
59

پنجاب کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟

A204162
B205345
C210054
D217919
60

بلوچستان کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟

A347055
B347190
C344001
D346511
Page 6 of 42

Other Categories