📖URDU MCQs
URDU General Knowledge MCQs
419 MCQs1
حضرت آدم علیہ السلام جب چلتے تو ان کا ایک قدم کتنے دن کی مسافت طے کرتا تھا ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aایک دن کی مسافت
Bتین دن کی مسافت
Cسات دن کی مسافت
Dان میں سے کوئی نہیں
2
جنگ موتہ کے لئے حضورﷺ نے کون سے رنگ کا جھنڈا بنایا ؟
📖URDUBy: ★ ɪʟʏᴀsɪʟᴜ ★
Aسبز
Bسرخ
Cسفید
Dکالا
3
حضور ؐ نے حجتہ الوادع کے موقع پر کتنے خطبات دئیے؟
📖URDUBy: ★ ɪʟʏᴀsɪʟᴜ ★
Aسات خطبات
Bپانچ خطبات
Cچار خطبات
Dتین خطبات
4
بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے؟
📖URDUBy: ★ ɪʟʏᴀsɪʟᴜ ★
Aسورۃ المومنون
Bسورۃ النور
Cسورۃ المدثر
Dسورۃ المزمل
5
پاکستان کا سب سے بڑا پن بجلی گھر کو نسا ہے؟
📖URDUBy: ★ ɪʟʏᴀsɪʟᴜ ★
Aتربیلا بجلی گھر
Bمنگلا بجلی گھر
Cراول بجلی گھر
Dوارسک بجلی گھر
6
دنیا کا سب سے گنجان آباد ملک کون سا ہے؟
Aسنگاپور۔
Bجرمنی۔
Cایران۔
Dایتھوپیا
7
پورے قرآن مجید میں رکوع کی تعداد کتنی ہے؟
A556
B558
C580
D660
8
قرآن مجید کتنے حصوں میں تقسیم ہے؟
A16
B40
C30
D25
9
قرآن مجید کی کل آیات کی تعداد کتنی ہے؟
A6666
B6960
C6266
D6000
10
حضرت مُحَمَّد ﷺ اور حضرت خدیجہ کا نکاح کس نے پڑھایا؟
Aحضرت ابو طالب
Bحضرت عبدلمطلب
Cحضرت حمزا
Dعبد مناف