📖URDU MCQs
URDU General Knowledge MCQs
419 MCQs11
فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا۔
📖URDUBy: Malik Asghar Hussain
A1960
B1961
C1962
D1963
12
پنجاب کا پہلا اخبار کون سا تھا؟
📖URDUBy: M SAQIB
Aجنگ
Bخبریں
Cکوہ نور
Dنوائے وقت
13
قرآن مجید کا اردو میں پہلا ترجمہ کس نے کیا؟
Aمولوی مراد اللہ سنبھلی
Bشاہ عبدالقادر
Cشاہ رفیع الدین
Dاحمد فراز
14
ترجمان القرآن کس صحابی کا لقب ہے ؟
📖URDUBy: ★ ɪʟʏᴀsɪʟᴜ ★
Aعبداللہ بن رواحہؓ
Bعبداللہ بن عباسؓ
Cعبداللہ بن مسعودؓ
Dعبداللہ بن عمرؓ
15
اصحاب کہف کا غار کس ملک میں ہے ؟
📖URDUBy: ★ ɪʟʏᴀsɪʟᴜ ★
Aاردن
Bشام
Cمصر
Dلیبیا
16
وہ کون سے صحابیؓ تھے جن کے گھر کے باہر آپ ؐ کی اونٹنی مدینہ میں بیٹھ گئی تھی؟
📖URDUBy: ★ ILYASILU ★
Aحضرت ایوب انصاریؓ
Bحضرت ابوذر غفاریؓ
Cحضرت بلال حبشیؓ
Dحضرت ولیدؓ بن ولید
17
کارٹون فلم کا موجد کون تھا؟
Aروب گولڈبرگ
Bبوب کلمپیٹ
Cوالٹ ڈزنی
Dتھامس ناسٹ
18
عینک کس ملک کی ایجاد ہے؟
Aاسکاٹ لینڈ
Bامریکہ
Cبرطانیہ
Dاٹلی
19
اردو کا کون سا شاعر نابینا تھا؟
Aاکبر
Bجرأت
Cغالب
Dفیض
20
انگریزی زبان کا کون سا شاعر نابینا تھا؟
Aملٹن
Bرودکی
Cوکٹر
Dہومر