Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
21

برطانیہ کے سب سے پہلے جنگی اعزاز کا نام بتائیں؟

Aآرڈر آف میرٹ
Bرائیل ریڈ کراس
Cوکٹوریہ کراس
Dجارج کراس
22

ایران کا آخری شہنشاہ کون تھا؟

Aسلیم شاہ
Bفواد شاہ
Cشاہ فاروق
Dرضا شاہ پہلوی
23

مصر کا آخری بادشاہ کون تھا؟

Aشاہ فاروق
Bرضا شاہ پہلوی
Cسلیم شاہ
Dفواد شاہ
24

دنیا میں رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹا اسلامی ملک کون سا ہے؟

Aترکی
Bبرونائی
Cبیلجیم
Dیونان
25

برطانیہ کی ملکہ وکٹوریہ کی عمر ملکہ بنتے وقت کتنی تھی؟

A19 سال
B18 سال
C24 سال
D21 سال
26

ہندوستان پر مغلیہ خاندان کے کتنے بادشاہوں نے حکومت کی؟

A15
B10
C21
D17
27

زمین سورج کے گرد کس رفتار سے گردش کرتی ہے؟

A48.5میل فی سیکنڈ
B18.5میل فی سیکنڈ
C30.7میل فی سیکنڈ
D12.8میل فی سیکنڈ
28

نقشوں کے مطالعے کے علم کو کیا کہتے ہیں؟

Aکارتوگرافی
Bڈرماٹولوجی
Cکارٹولوجی
Dکارڈیولوجی
29

دنیا میں سب سے زیادہ چاندی کہاں پائی جاتی ہے؟

Aایران
Bجرمنی
Cسنگاپور
Dمیکسیکو
30

دنیا کا سب سے گہرا غار پاران کہاں واقع ہے؟

Aجارجیہ
Bجرمنی
Cسنگاپور
Dایران
Page 3 of 42

Other Categories