Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
31

سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کے دستخط پرنٹ کیے تھے؟

Aنواب زادہ لیاقت علی خان
Bقائداعظم محمد علی جناح
Cعلامہ اقبال
Dعبدالرحمٰن چغتائی
32

پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟

A881,913مربع کلو میٹر
B987512مربع کلو میٹر
C459876مربع کلو میٹر
D1569096مربع کلو میٹر
33

پاکستان کا زرعی عجائب گھر کہاں ہے؟

Aکراچی
Bلاہور
Cفیصل آباد
Dاسلام آباد<
34

آٹو موبائل انجن کب ایجاد ہوا تھا؟

A1865
B1875
C1879
D1885
35

آٹو موبائل انجن کس کی ایجاد ہے؟

Aگوٹلب ڈائملر
Bولہلم کونریڈ روئینتجن
Cکارل بینز
Dجارج سٹیفنسن
36

ریڈیو سگنل کس نے ایجاد کیا تھا؟

Aگگلیمو مارکونی
Bکارل بینز
Cولہلم کونریڈ روئینتجن
Dگوٹلب ڈائملر
37

ہوائی جہاز کب ایجاد ہوا تھا؟

A1928
B1903
C1911
D1926
38

ہوائی جہاز کس نے ایجاد کیا تھا؟

Aڈاکٹر لڈوگ زیمن
Bڈاکٹر گراہم بیل
Cرائٹ برادرز
Dایڈیسن
39

ائیرکنڈیشنگ کب ایجاد ہوا تھا؟

A1913
B1985
C1902
D1926
40

ائیرکنڈیشنگ کس نے ایجاد کیا تھا؟

Aتھامس ناسٹ
Bبوب کلمپیٹ
Cویلس کیریر
Dوالٹ ڈزنی
Page 4 of 42

Other Categories