📖URDU MCQs
URDU General Knowledge MCQs
419 MCQs181
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت مدینہ سے پہلے انصار کی امامت کون کرتے تھے ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ
Bحضرت سالم رضی اللہ عنہ
Cحضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ
Dحضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ
182
ہجرت حبشہ دوم میں کتنے مرد اور کتنی عورتوں نے ہجرت کی ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aاسی مرد اور اکیس عورتیں
Bاکیاسی مرد اور بیس عورتیں
Cبیاسی مرد اور بیس عورتیں
Dستر مرد اور بیالیس عورتیں
183
بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل علیہ السلام کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے ______؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aالمزمل
Bسورۃ المدثر
Cسورۃ النور
Dسورۃ المومنون
184
امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aمسعود بن عمرو ثقفی
Bابودرہم بن عبدالعزی
Cسلام بن شکم
Dان میں کوئی نہیں
185
امہات المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aمسعود بن عمرو ثقفی
Bمسافح بن صفوان
Cولید بن مغیرہ
Dابودرہم بن عبدالعزی
186
امہات المومنین حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ
Bحضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
Cحضرت عبیداللہ بن حجش
Dحضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
187
امہات المومنین حضرت جویرہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aمسعود بن عمرو ثقفی
Bمسافح بن صفوان
Cولید بن مغیرہ
Dابودرہم بن عبدالعزی
188
امہات المومنین حضرت محمد صلی اللہ وسلم کی پھوپھری بہن زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت ابان بن سعید رضی اللہ عنہ
Bحضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
Cحضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
Dحضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ
189
امہات المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ
Bحضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
Cحضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ
Dحضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
190
امہات المومنین حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ
Bحضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
Cحضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ
Dحضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ