Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
171

قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں کس کا بیٹا لینے کی پیشکش کی گئی تھی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aعاص بن وائل
Bابو جہل
Cامیہ بن خلف
Dولید بن مغیرہ
172

قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں ولید بن مغیرہ کا کون سابیٹا لینےکی پیشکش کی تھی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aعمارہ بن ولید
Bخالید بن ولید
Cہشام بن ولید
Dصفوان بن ولید
173

حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aپچانوے بدری صحابہؓ
Bستانوے بدری صحابہؓ
Cآٹھانوے بدری صحابہؓ
Dننانوے بدری صحابہؓ
174

تاریخ اسلام میں خانہ کعبہ میں سب سے پہلے کس صحابی رضی اللہ عنہ نے علانیہ نماز ادا کی تھی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
Bحضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
Cحضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
Dحضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
175

ہجرت حبشہ اول میں کتنے مرد اور کتنی عورتوں نے ہجرت کی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aنو مرد اور چھ عورتیں
Bدس مرد اور پانچ عورتیں
Cگیارہ مرد اور چار عورتیں
Dتیرہ مرد اور دو عورتیں
176

امہات المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aمسافح بن صفوان
Bحضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ
Cحضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
Dحضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
177

امہات المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aعتیق بن عائذ
Bمسافح بن صفوان
Cمسعود بن عمرو ثقفی
Dابودرہم بن عبدالعزی
178

یمان کے حکمران لقیط بن مالک مرتد کو کس نے قتل کیا ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ
Bحضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ
Cحضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ
Dحضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ
179

بحرین کے حکمران نعمان بن منذر مرتد کو کس نے قتل کیا ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ
Bحضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ
Cحضرت علی رضی اللہ عنہ
Dحضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ
180

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ سے باہر چلے جانے کے بعد امامت کے فرائض کون سرانجام دیتا تھا؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ
Bحضرت سالم رضی اللہ عنہ
Cحضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ
Dحضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ
Page 18 of 42

Other Categories