Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
161

اس صحابی رضی الله کا نام بتائیے جو دشمنِ اسلام ابورافع حجازی کے قتل کے بعد واپسی میں سیڑھی سے گر گئے اور ان کی ٹانگ زخمی ہوگئی جس پر حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے اپنالہاب دہن لگایا اور الله کے حکم سے اسی وقت درست ہوگئے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
Bحضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
Cحضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ
Dحضرت علی رضی الله عنہ
162

غزوہ احد میں جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دانت مبارک شہید ہوئے تو ان سے نکلنے والا خون کس نے پی لیا ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے
Bحضرت مالک بن سنان رضی اللہ عنہ نے
Cحضرت عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ نے
Dان میں سے کوئی نہیں
163

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج کو گئے تھے اس کا رنگ کیسا تھا ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aکالا
Bسفید
Cسرخ
Dکالا اور سفید دونوں
164

وہ کون سے نبی علیہ السلام تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت آدم عليه السلام
Bحضرت ابراہیم عليه السلام
Cحضرت اسماعیل عليه السلام
Dحضرت موسى عليه السلام
165

فتح حنین کے بعد حضور علیہ السلام نے کس صحابیؓ کو خوشخبری سنانے کے لیے اہل مدینہ کے پاس بھیجا________ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Bحضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Cحضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Dحضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہ
166

اُس صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسلام میں سب سے پہلے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Bطفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Cعبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Dعبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
167

بتائیے کس صحابی رضی الله عنہ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے _______؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب
Bحضرت زیدؓ بن حارث
Cحضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
Dحضرت سعدؓ بن ابی وقاص
168

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک کتنی تھی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aپندرہ سال دو ماہ
Bسترہ سال
Cاٹھارہ سال
Dان میں سے کوئی بھی نہیں
169

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی برات کے لیے سورة النور کی کتنی آیات نازل ہوئیں ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aچالیس آیات
Bپچیس آیات
Cسترہ آیات
Dان میں سے کوئی نہیں
170

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
Bحضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
Cحضرت علی رضی اللہ عنہ
Dان میں سے کوئی بھی نہیں
Page 17 of 42

Other Categories