📖URDU MCQs
URDU General Knowledge MCQs
419 MCQs151
حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کے ان صاحبزادے کا نام بتائیے جنہوں نے بدر، خندق اور جنگ یمامہ میں حصہ لیا ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت زبیر ابن عوام رضی اللہ عنہ
Bحضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
Cحضرت سائب بن العلوام رضی اللہ عنہ
Dحضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
152
یہودیوں نےعیسی علیہ السلام کے قتل کا منصوبہ بنا کر کس شخص کو بھیجا تھا ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aططیانوس
Bعوف بن صبرہ
Cیہوداہ نامی
Dان میں سے کوئی بھی نہیں
153
حضرت عیسی کے دور میں جس بادشاہ نے حضرت عیسی کو شہید کرنے اور سولی پر لٹکانے کا حکم دیااس بادشاہ کا نام کیا تھا ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aداود بن نورا
Bعمالیق بن خمیر۔
Cعوف بن صبرہ
Dان میں سے کوئی بھی نہیں
154
وہ کون سے صحابی رضی اللہ عنہ ہے جو صحابہؓ میں سب سے پہلے حوض کوثر کا پانی پئیں گے ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
Bحضرت علی رضی اللہ عنہ
Cحضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ
Dحضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ
155
حضرت صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج گئے تھے اس کی رکاب کس نے تھامی تھی ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت میکائیل علیہ السلام
Bحضرت جبرائیل علیہ السلام
Cحضرت عزرائیل علیہ السلام
Dحضرت اسرافیل علیہ السلام
156
بتائیے کس نبی علیہ السلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت آدم عليه السلام
Bحضرت ابراہیم عليه السلام
Cحضرت موسى عليه السلام
Dحضرت اسماعیل عليه السلام
157
نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی علیہ السلام کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت لوط علیہ السلام
Bحضرت صالح علية السلام
Cحضرت سليمان عليه السلام
Dحضرت محمد صلی علیہ وسلم
158
کن صحابیؓ کے مالک انہیں جلے ہوئے کوہلوں پر لیٹا کر اوپر چڑھ کر بیٹھ جاتا، جس سے ان کی چربی پگھل کر کوئلوں میں گھل جاتی تھی ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت
Bحضرت بلال رضی اللہ عنہ
Cعمار بن یاسر رضی اللہ عنہ
Dحضرت ابو جندل رضی اللہ عنہ
159
سفرِ معراج کے وقت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے “بحرا خضر” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو سبز اور نورانی تھا؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aتیسرے آسماب پر
Bچوتھے آسمان پر
Cپانچویں آسمان پر
Dچھٹا آسمان پر
160
دشمنِ اسلام ابورافع حجازی تاجر کو کس صحابی رضی الله عنہ نے قتل کیا ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
Bحضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
Cحضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ
Dحضرت علی رضی الله عنہ