📖URDU MCQs
URDU General Knowledge MCQs
419 MCQs141
حضرت یوسف علیہ السلام جس وقت وزیر بنائے گئے اس وقت آپ کی عمر کتنی تھی ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aتیس
Bچالیس
Cاکیتیس
Dان میں کوئی نہیں
142
حضرت یوسف علیہ السلام نے کتنے سال حکومت کی ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aاسی سال
Bنوے سال
Cستر سال
Dان میں سے کوئی نہیں
143
مؤرخین کےاندازےکےمطابق مصرسےفلسطین کی جانب ہجرت میں بنی اسرائیل کی تعدادتقریباََکتنی تھی؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aچھ لاکھ
Bچھ لاکھ ستر ہزار
Cآٹھ لاکھ
Dچار لاکھ اسی ہزار
144
حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے دشمنِ اسلام کعب بن اشرف شاعر کے قتل کےلیے کس صحابی رضی الله عنہ کو بھیجا تھا؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت علی رضی الله عنہ
Bحضرت ذید بن حارثہ رضی الله
Cحضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
Dان میں سے کوئی بھی نہیں
145
حضرت امام حسن رضی الله عنہ کو آخری عمر میں کتنی بار زہر دیا گیا ؟ تین بار اور تیسری بار زہرکاگر ہوا۔
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aصرف ایک بار
Bدو بار
Cتین بار
Dزہر نہیں دیا گیا
146
حضرت موسیٰ علیہ سلام نے مدین جاتے وقت راستے میں کیا کھانا کھایا تھا؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aبکری کا گوشت
Bدرخت کے پتے
Cہری گھاس
Dان میں سے کوئی نہیں
147
انسان کا جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو جنات کے کتنے بچے پیدا ہوتے ہیں ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aسات گنا
Bآٹھ گنا
Cنو گنا
Dان میں سے کوئی نہیں
148
انسان کے مقابلے میں جنات کی تعداد کتنی گنا ہے ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aسات گنا
Bآٹھ گنا
Cنو گنا
Dان میں سے کوئی نہیں
149
“بحر النقم” نامی دریا کون سے آسمان پر ہے جو دنیا سے سات گنا بڑا ہے؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aساتویں آسمان پر
Bچوتھے آسمان پر
Cتیسرے آسمان پر
Dدوسرے آسمان پر
150
معراج کے وقت حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے”بحرالثلج” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو برف سے ذیادہ سفید ہے ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aپہلے آسمان پر
Bدوسرے آسمان پر
Cتیسرے آسمان پر
Dچوتھے آسمان پر