Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
131

حضرت عمر رضی الله تعالی عنہ نے سورة البقرہ کو کتنی مدت میں حفظ کیا ______؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
A10 سال
B12 سال
C5 سال
D15 سال
132

اس صحابی ضی اللہ عنہکا نام بتائیے کہ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کوئی نکاح فرماتے تو وہ اپنا ایک گھر کو ہدیہ کر دیتے ______ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت حارثہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ
Bحضرت حارثہ بن نعیم رضی اللہ عنہ
Cحضرت نعمان بن ابو خزمہ رضی اللہ عنہ
Dحضرت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ
133

حضرت موسیٰ علیہ السلامکی والدہ نے جب آپ علیہ السلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aدو دن بعد
Bتین دن بعد
Cسات دن بعد
Dان میں سے کوئ نہیں
134

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت ذید بن حارث رضی اللہ عنہ
Bحضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ
Cحضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ
Dحضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
135

غزوہ حنین کے موقع پر حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت عبد اللہ بن ابی حدرد رضی اللہ عنہ
Bحضرت انس بن ابی مرثد رضی اللہ عنہ
Cحضرت حباب بن المند رضی اللہ عنہ
Dحضرت حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
136

حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aسورة یسن
Bسورة الرحمن
Cسورة البقرہ
Dسورة النور
137

جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے ان کی تلوار کس صحابی رضی الله عنہ کو عطا فرمائی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت زبیر ابن العوام رضی الله عنہ
Bحضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ
Cحضرت ابو دجانہ رضی الله عنہ
Dحضرت حضرت علی رضی الله عنہ
138

جب حضرت یعقوب علیہ السلام یوسف علیہ السلام سےملاقات کے لے مصر کی طرف چلے تو یوسف علیہ السلام نے کتنے خادموں کے ساتھ ان کا استقبال کیا ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aتین ہزار
Bچار ہزار
Cپانچ مزار
Dان میں سے کوئی نہیں
139

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج کو گئے تھے اس کی لگام کس نے تھامی تھی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت میکائیل علیہ السلام
Bحضرت جبرائیل علیہ السلام
Cحضرت عزرائیل علیہ السلام
Dحضرت اسرافیل علیہ السلام
140

جب آدم علیہ السلام اور حوا علیہ السلام کو جنت سے نکالا گیا تو ان کےسر مبارک سے تاج شرافت کس نے اتارا تھا ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت میکائیل علیہ السلام
Bحضرت جبرائیل علیہ السلام
Cحضرت عزرائیل علیہ السلام
Dحضرت اسرافیل علیہ السلام
Page 14 of 42

Other Categories