Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
121

ٹیبل ٹینس کے ٹیبل کی اونچائی کتنی ہوتی ہے؟

A2.5 فٹ
B2.3 فٹ
C2.9 فٹ
D2.7 فٹ
122

ٹیبل ٹینس کی ٹیبل کے درمیان میں لگے جال کی اونچائی بتائیے؟

A5انچ
B4انچ
C7انچ
D6انچ
123

ترکی کا سکہ کون سا ہے؟

Aترکی لیرا
Bترکی رپیہ
Cٹرکش ڈالر
Dترکی دینار
124

جب الله تعالٰی نے حضرت ایوب علیہ السلام کو بیماری سے شفا دی تو اس کے بعد ان کی کتنی اولادیں ہوئیں ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aبیس
Bپچیس
Cچھبیس
Dان میں سے کوئی نہیں
125

انصار میں ہجرت کے بعد پیدا ہونے والا سب سےپہلا بچہ کون ہے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ
Bعبید اللہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ
Cحضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
Dحضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ
126

جب حضرت آدم علیہ السلام کو ملائکہ بہشت میں لیے کر آئے تو ان کو کتنے جنتی لباس پہنائے گئے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aتیس ہزار
Bچالیس ہزار
Cپچس ہزار
Dستر ہزار
127

اس پیغمبر کا نام بتائیے جس کی نسل سے مسلسل چار نبی ہوئے ہیں ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت اسماعیل علیہ السلام
Bحضرت لوط علیہ السلام
Cحضرت سلمان علیہ السلام
Dحضرت ابراہیم علیہ السلام
128

کون سے پیغمبر بغیر مہمان کے کھانا نہیں کھاتے تھے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت اسماعیل علیہ السلام
Bحضرت لوط علیہ السلام
Cحضرت سلمان علیہ السلام
Dحضرت ابراہیم علیہ السلام
129

سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟

📖URDUBy: Zeeshan Abbas
Aعقاب
Bمرخور
Cچیتا
Dاونٹ
130

اس صحابیہ کا نام بتائے جس کے سات بیٹے جنگ بدر میں شریک ہوئے ________ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا
Bحضرت ریحانہ بنت ذید رضی اللہ تعالی عنہا
Cحضرت صفیہ رضی رضی اللہ تعالی عنہا
Dحضرت عفراء بنت عبید رضی اللہ تعالی عنہا
Page 13 of 42

Other Categories