Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
111

انسانی سر میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟

A3
B8
C13
D17
112

_______حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی ذندگی میں قرآن مجید کتنی مرتبہ لکھا

📖URDUBy: Rashid Mehmood
A2
B3
C4
Dان میں سے کوئی نہیں
113

حضرت نوح علیہ السلام طوفان کے بعد کتنے سال تک ذندہ رہے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
A60
B70
C75
Dان میں سے کوئی نہیں
114

ایچ آئی وی وائرس کس بیماری کا سبب بنتا ہے؟

Aہیپییٹائٹس اے
Bہیپاٹائٹس بی
Cٹی بی
Dایڈز
115

زمین پر برف کی سب سے زیادہ مقدار کہاں پائی جاتی ہے؟

Aہمالیہ
Bجنوبی امریکہ
Cانٹارکٹیکا
Dشمالی امریکہ
116

پاکستان کے شہر اسلام آباد کو کب دارالحکومت بنایا گیا تھا؟

A1948
B1959
C1971
D1985
117

راول ڈیم کب بنایا گیا تھا؟

A1956
B1960
C1962
D1968
118

پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی تھی؟

A1951
B1962
C1969
D1975
119

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان کا نام بتائیے؟

Aنذر محمد
Bعبدالحفیظ کاردار
Cعمران خان
Dخان محمد
120

اسکواش کے گیند کا وزن کتنا ہوتا ہے؟

A1.3 اونس
B1.22 اونس
C1.5 اونس
D1 اونس
Page 12 of 42

Other Categories