Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
101

آسٹریلیا کے دارالحکومت کانام بتائیں؟

Aایڈیلیڈ
Bسڈنی
Cکینبرا
Dپرتھ
102

بلغاریہ کی کرنسی کا نام بتائیں؟

Aپونڈ
Bلیو
Cگورانی
Dپاانگا
103

ساوتومے کے دارالحکومت کا نام کیا ہے؟

Aساوتومےشہر
Bکیپ ٹاون
Cگیبرون
Dیاونڈے
104

اس پرندے کا نام جو گھونسلا نہیں بناتا بلکہ دوسروں کے گونھسلوں میں انڈے دیتا ہے؟

Aکیوی
Bچمگادڑ
Cشترمرغ
Dکوئل
105

انسانی جسم میں کتنا فیصد پانی ہوتا ہے؟

A25فیصد
B35فیصد
C65فیصد
D70فیصد
106

شہد کی مکھی کی کتنی آنکھیں ہوتی ہیں؟

A5
B16
C8
D2
107

اس پرندے کا نام۔بتائیں جس کے سونگھنے کی صلاحیت سب سے زیادہ ہوتی ہے؟

Aالبٹراس
Bچمگاڈر
Cکیوی
Dشترمرغ
108

انسان کا دماغ مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتا ہے؟

A10منٹ
B30منٹ
C50منٹ
D90منٹ
109

انسان کی آنکھیں مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتی ہیں؟

A10منٹ
B30منٹ
C60منٹ
D90منٹ
110

اس مچھلی کا نام۔بتائیں جس کی ٹانگیں کاٹ دیں تو پھرنمودار ہو جاتی ہیں؟

Aڈولفن
Bسٹارفش
Cوئیل مچھلی
Dکافگرپل فش
Page 11 of 42

Other Categories