Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
91

کوٹری ڈیم کب تعمیر ہوا تھا؟

A1950
B1955
C1960
D1975
92

پاکستان کا قومی پھول کونسا ہے؟

Aموتیا کا پھول
Bچھمبا کا پھول
Cگلاب کا پھول
Dچنبیلی کا پھول
93

پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹرزلینڈ کہا جاتا ہے؟

Aسیالکوٹ
Bسوات
Cایوبیہ
Dکراچی
94

پاکستان کا سب سے بڑا جنگل کونسا ہے؟

Aچھانگا مانگا
Bچیچاوتنی
Cکھپرو
Dجھانگڑ
95

دریائے پارانا کہاں واقع ہے؟

Aافریقہ
Bایشیا
Cجنوبی امریکہ
Dشمالی امریکہ
96

نیوزی لینڈ کب ایک نو آبادی بنا تھا؟

A1903
B1905
C1907
D1909
97

جلتی ہوئی چیزوں کو کونسی چیز بجھا دیتی ہے؟

Aکاربن مونو آکسائیڈ
Bکاربن ڈائی آکسائیڈ
Cہائیڈروجن
Dآکسیجن
98

ہنگری کے دارلحکومت کا نام کیا ہے؟

Aبوڈاپسٹ
Bپیکس
Cڈیبرلسن
Dہلسکنی
99

جمہوریہ میکسیو کی زبان کونسی ہے؟

Aاطالوی
Bانگریزی
Cفرنچ
Dہسپانوی
100

برازیل کی کرنسی کا نام بتائیں؟

Aڈالر
Bپولا
Cکروزیرو
Dاسکوڈو
Page 10 of 42

Other Categories