Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
81

انسانی جسم میں کتنی ہڈیاں ہیں؟

A204
B205
C206
D207
82

حج کس ہجری میں فرض ہوا؟

A8
B9
C10
D11
83

سندھ کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟

A140914
B149870
C154120
D159873
84

انسان کے کان مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتے ہیں؟

A10
B30
C60
D90
85

انسانی ہاتھ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟

A12
B27
C30
D39
86

انسان میں خون کے اعصاب کتنی دیر زندہ رہتے ہیں؟

A10منٹ
B30منٹ
C45منٹ
D60منٹ
87

پاکستان کے کس شہر کو روشندانوں کا شہر کہتے ہیں؟

Aفیصل آباد
Bلاہور
Cحیدر آباد
Dاسلام آباد
88

منگلا ڈیم کس دریا پر بنایا گیا ہے؟

Aدریائے جہلم
Bدریائے چناب
Cدریائے راوی
Dدریائے سندھ
89

سوات میں واقع درے کا نام بتائیں؟

Aدرہ شانگلا
Bدرہ خوجک
Cدرہ ٹوچی
Dدرہ خیبر
90

پاکستان کے قومی ترانے کو پہلی مرتبہ کب نشر کیا گیا؟

Aتیرا اگست 1947
B1950 تیرا اگست
C1954 تیرا اگست
D1958 تیرا اگست
Page 9 of 42

Other Categories