📖URDU MCQs
URDU General Knowledge MCQs
419 MCQs71
سکندر مرزا نے پاکستان میں کب مارشل لاء نافذ کیا تھا؟
A1958
B1964
C1971
D1975
72
سویڈن کے درالحکومت کا نام کیا ہے؟
Aولنگٹن
Bسٹاک ہوم
Cاوسلو
Dکھٹمنڈو
73
سیرالیون کے درالحکومت کا نام کیا ہے؟
Aفری ٹاون
Bڈبلن
Cلاپاز
Dکمپالا
74
جرمنی کی قومی ائیر لائن کا نام بتائیں؟
Aلفتھانسا ائیر لائنز
Bسیکنڈے نیوین ائیر لائنز
Cنیوس ائیر لائنز
Dرائل جرمن ائیر لائنز
75
اس جانور کا نام بتائیں جس کے سینگ ہر سال جھڑنے کے بعد دوبارہ آتے ہیں؟
Aہرن
Bنیل گائے
Cبارہ سنگھا
Dبیل
76
انسانی ٹانگ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
A23
B27
C31
D43
77
کونسا جانور بغیر کھائے پیے دو سال گزار سکتا ہے؟
Aسانپ
Bاونٹ
Cوئیل مچھلی
Dشتر مرغ
78
مور کی مرغوب غذاکیا ہے؟
Aکیوی
Bکیٹ فیش
Cسانپ
Dچمگادڑ
79
سب سے زیادہ عمر والا جانور کونسا ہے؟
Aبارہ سنگھا
Bگوریلا
Cوئیل مچھلی
Dچمگادڑ
80
اس پرندے کا نام بتائیں جو اڑتا بھی ہے اور دودھ بھی دیتا ہے؟
Aکیوی
Bچمگادڑ
Cشترمرغ
Dکوئل