Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
201

حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی طوفان کے بعد 10 محرم کو جودی پہاڑ پر کون سے دن روکی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aپیر کے دن
Bجمعرات کے دن
Cجمعہ کے دن
Dہفتہ کے دن
202

حضرت ابراہیم علیہ السلام نمرود کی لگائی ہوئی آگ سے واپس کو نسے دن نکلے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aجمعہ کے دن
Bجمعرات کے دن
Cبدھ کے دن
Dپیر کے دن
203

فرعون اور ان کا لشکر کون سے دن دریا میں غرق ہوا تھا ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aجمعرات کے دن
Bجمعہ کے دن
Cاتوار کے دن
Dپیر کے دن
204

امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ علہ عنہ کی پیدائش کون سے دن ہوئی تھی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aپیر کے دن
Bبدھ کے دن
Cجمعرات کے دن
Dجمعہ کے دن
205

امیر المومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کون سے دن ہوئی تھی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aبدھ کے دن
Bجمعرات کے دن
Cجمعہ کے دن
Dہفتہ کے دن
206

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کون سے دن ہوئی تھی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aبدھ کے دن
Bجمعرات کے دن
Cجمعہ کے دن
Dہفتہ کے دن
207

حضرت آدم علیہ السلام کی جمعہ کے دن کون سے وقت میں جنت سے نکلے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aفجر اور ظہر کے درمیان میں
Bظہر اور عصر کے درمیان میں
Cعصر اور مغرب درمیان میں
Dمغرب اور عشاء کے درمیان میں
208

حضرت آدم علی السلام نے سرزمین ہند سے پیدل چل کر کتنے حج کیے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aچالیس حج
Bبیالیس حج
Cپینتالیس حج
Dپچاس حج
209

حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش کون سے دن ہوئی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aمنگل کے دن
Bبدھ کے دن
Cجمعرات کے دن
Dجمعہ کے دن
210

حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے کون سے دن نکلا گیا ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aبدھ کے دن
Bجمعرات کے دن
Cجمعہ کے دن
Dہفتہ کے دن
Page 21 of 42

Other Categories