Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
211

حضرت آدم علیہ السلام کی وفات کون سے دن ہوئی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aبدھ کے دن
Bجمعرات کے دن
Cجمعہ کے دن
Dہفتہ کے دن
212

حضرت آدم علیہ السلام کو واپس جنت میں کون سے دن بھیجا جائے گا ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aپیر کے دن
Bجمعرات کے دن
Cجمعہ کے دن
Dہفتہ کے دن
213

قیامت کون سے دن آئے گی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aہفتہ کے دن
Bمنگل کے دن
Cجمعرات کے دن
Dجمعہ کے دن
214

حضرت موسی علیہ السلام اور بنی اسرائیل کو فرعون سے کب نجات ملی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aبدھ کے دن
Bجمعرات کے دن
Cجمعہ کے دن
Dہفتہ کے دن
215

سب سے پہلے سورج کون سے دن طلوع ہوا ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aجمعرات کے دن
Bجمعہ کے دن
Cہفتہ کے دن
Dپیر کے دن
216

سب سے پہلے جنت سے سرزمین پر کن کو اتارا گیا ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aابلیس کو
Bمور کو
Cحضرت حوا علیہ السلام کو
Dحضرت آدم علیہ السلام کو
217

حضرت آدم علیہ السلام نے زمین پر سب سے پہلے کیا چیز بنائی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aتلوار بنائی
Bہتھوڑا بنایا
Cسوئی بنائی
Dچھری بنائی
218

توریت کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت ابراہیم علیہ السلام
Bحضرت موسی علیہ السلام
Cحضرت سلیمان علیہ السلام
Dحضرت داؤد علیہ السلام
219

زبور کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت داؤد علیہ السلام
Bحضرت اسحاق علیہ السلام
Cحضرت عیسی علیہ السلام
Dحضرت موسیٰ علیہ السلام
220

کتنی چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aدس
Bگیارہ
Cسات
Dپانچ
Page 22 of 42

Other Categories