Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
221

حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش قابیل و ہابیل کے واقعہ کے کتنے سال بعد ہوئی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aچالیس سال
Bپینتالیس سال
Cپچاس سال
Dپچپن سال
222

حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش کے وقت حضرت آدم علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aایک سو بیس برس
Bایک سو تیس برس
Cایک سو چالیس برس
Dایک سو پچاس برس
223

حضرت آدم علیہ السلام پر نازل ہونے والے حروف تہجی کتنے اوراق میں لکھے ہوئے تھے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aبیس اوراق میں
Bاکیس اوراق میں
Cبائیس اوراق میں
Dان میں سے کوئی نہیں
224

دنیا میں تقریباٙٙ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام گزرے ہیں بتائیے ان میں کتنے رسول تھے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aدو سو تیرہ
Bتین سو تیرہ
Cتین سو ستائیس
Dپانچ سو پندرہ
225

سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood حوالہ:- لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ ‘‘(حجرات:۲) ترجمۂکنزُ
Aحضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
Bحضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
Cحضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
Dحضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
226

مسجد میں خوشبو لگانے والے سب سے پہلی شخصیت کا نام کیا تھا ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ
Bحضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
Cحضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ
Dحضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ
227

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ
Bحضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ
Cحضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
Dحضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہ
228

عرب کا مشہور شہر خیبر جزیرہ نما عرب کے کس علاقہ میں واقع ہے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aیمامہ
Bحجاز
Cنجد
Dیمن
229

حدیبیہ مکرمہ سے تقریباٙٙ کتنے کلومیڑ دور ہے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aسترہ کلومیڑ
Bاٹھارہ کلومیڑ
Cبیس کلومیڑ
Dاکیس کلومیڑ
230

ساحل حجاز پر واقع جدہ کی بندر گاہ کس سمندر کے کنارے واقع ہے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aخلیج فار
Bبحیرہ اسود
Cبحیرہ احمر
Dبحیرہ عرب
Page 23 of 42

Other Categories