Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
231

جزیرہ عرب کا خطہ یمن کتنی اقسام پر منقسم ہیں ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aچھ
Bسات
Cپانچ
Dآٹھ
232

جزیرہ نما عرب اور حبشہ کے درمیان کونسا سمندر واقع ہے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aبحیرہ عرب
Bکوئی بھی نہیں
Cبحیرہ اسود
Dبحیرہ احمر
233

کندی کرنا اور پانی پھیرنا قوائد کی رو سے ہیں

📖URDUBy: Husnain Haydar
Aمحاورہ ہے
Bروز مرہ ہے
Cمحاورہ بھی ہے اور روز مرہ بھی
Dان میں سے کوئی نہیں
234

کون سےصحابی رضی اللہ عنہ کاگھر”بیت العزاب(غیرشادی شدہ لوگوں کاگھر)“ کےنام سےمشہورتھا؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت سیدنا کلثوم بن ہدم رضی اللہ عنہ
Bحضرت سیدناعثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ
Cحضرت سیدناحرام رضی اللہ عنہ
Dحضرت سیدناسعدبن خیشمہ رضی اللہ عنہ
235

عرب کا کونسا طبقہ خانه بدوش تھے جہاں سبزه نخلستان ديکھتے خيمے گاڑ ديتے اپنى تمام ضرور يات جانوروں سے پورى کرتے

📖URDUBy: Abdul Qayum
Aبدوى
Bحضروى
Cيمنى
Dشامی
236

معاشرتى اعتبار سے عربوں کو کتنے طبقوں میں تقسیم کیا جا سکتا تھا

📖URDUBy: Abdul Qayum
Aچار
Bتین
Cپانچ
Dچھ
237

کن لوگوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی لوگوں کے مقابلے میں اندونی لباس کو درجہ دیا ہے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
Aمہاجر
Bانصار
Cحبشہ والوں کو
Dایرانیوں کو
238

حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ کا کس قبیلے سے تعلق رکھتے تھے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aبنو قینقاع
Bبنو نظیر
Cبنو تمیم
Dان میں سے کوئی نہیں
239

حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ علیہ کا اصل نام کیا تھا ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحصین
Bعبدو بن ابو حصین
Cابو درہم بن عبدالعزی
Dان میں کوئی نہیں
240

حضرت آدم علیہ السلام کی وفات پر چاند اور سورج کتنے دن رات تک گرہن میں رہے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aچھ دن رات تک
Bسات دن رات تک
Cآٹھ دن رات تک
Dدس دن رات تک
Page 24 of 42

Other Categories