Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
241

حضرت شیت علیہ السلام پر کتنے صحیفے نازل ہوئے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aتیس صحیفے
Bچالیس صحیفے
Cپچاس صحیفے
Dساٹھ صحیفے
242

کتاب محبت اور نفرت کس کی تصنیف ہے؟

📖URDUBy: ★ ɪʟʏᴀsɪʟᴜ ★
Aاختر شیرانی ٓ
Bاختر حسین رائے پوری
Cکوئی نہیں
Dاصغر گونڈوی
243

حضور اکرم صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کے ارشاد کا مفہوم ہے جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان سے ملاقات کے لئے جاتا ہے اور میزبان اسکے اکرام و اعزاز کے لیے ________ ہے تو اللہ تعالیٰ اس میزبان کی مغفرت فرما دینگے.

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aسلام کرتا
Bدودھ پلاتا
Cتکیہ رکھتا
Dخوشبو پیش کرت
244

حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت ثعلبہ رض
Bحضرت حبيب رض
Cحضرت ابو ضمرہ رض
Dحضرت عمرو بن سمرہ رض
245

حضرت عقبه بن عامر رض فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صل الله عليه وسلم نے مجھ سے فرمایا! اے عقبہ تم اللہ کے نزدیک سورت _____ سے زیادہ محبوب اور جلد قبول ھونے والی کوئی سورت نھیں پڑہ سکتے اس لئے اسکو اپنی نمازوں میں پڑھنے سے نہ رکنا.

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aالبقرہ
Bیاسین
Cالواقعہ
Dالفلق
246

حضرت نوح علیہ السلام بستی سے باہر ایک مسجد میں رات گزارتے اور صبح کو قوم کے پاس آتے تھے بتائیے اس مسجد کا نام کیا تھا ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aمسجد صالح
Bمسجد آدم
Cمسجد ادریس
Dمسجد نوح
247

عبداللہ بن عبدالمطلب کے جنازے میں کون سے بھائی شریک ہوئے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aابو طالب بن عبدالمطلب
Bحارث بن عبدالمطلب
Cعباس ؓ بن عبداللہ المطلب
Dزبیر ؓ بن عبدالمطلب
248

بتائیے شام کی کس عورت نور محمد کی عبداللہ بن عبدالمطلب سےشادی کرنے کی شیکش کی تھی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aمسماة فاطمہ
Bفاطمہ بنت مراء
Cزینب شامی
Dان میں سے کوئی نہیں
249

حضرت عبداللہ بن عبدالمطلب کی قبر کہاں واقع ہے ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aمدینہ میں
Bمکہ میں
Cابوہ میں
Dبواط میں
250

عبداللہ بن عبدالمطلب کی پیدائش کہاں ہوئی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aمدینہ میں
Bمکہ میں
Cشام میں
Dحبشہ میں
Page 25 of 42

Other Categories