📖URDU MCQs
URDU General Knowledge MCQs
419 MCQs281
قرآن مجید کی کون سی سورة میں حضرت حزقیل (ابن العجور) علیہ السلام کی قوم کا ذکر آیا ہے ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aسورة البقرہ آیات 243
B71 سورة العمران آیات
C92 سورة توبہ آیات
D34سورة طہ آیات
282
جنگ خیبر میں کن صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood جنگ خیبر میں جب گھمسان کی جنگ ہونے لگی تو حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکی ڈھا
Aحضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
Bحضرت علی رضی اللہ عنہ
Cحضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
Dحضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
283
جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
Bحضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
Cحضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
Dحضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
284
جب نمرود کی لگائی ہوئی آگ بجھ گئی تو لوگوں نے دیکھا کہ آگ میں ایک آدمی ہے اور اس کی گود میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سر ہے بتائیے وہ کون تھا ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aآگ کا فرشتہ
Bبارش کا فرشتہ
Cبادلوں کا فرشتہ
Dحضرت جبرائیل علیہ السلام
285
جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aتیس آدمیوں نے
Bچالیس آدمیوں نے
Cبیالیس آدمیوں نے
Dپینتالیس آدمیوں کے
286
ابن العجور کن پیغمبر علیہ السلام کو کہتے ہے ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت حزقیل علیہ السلام
Bحضرت یوشع علیہ السلام
Cحضرت داود علیہ السلام
Dان میں سے کوئی نہیں
287
اسمائے حسنیٰ کسے کہا جاتا ہے؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aاللہ تعالیٰ کے ناموں کو
Bالہامی کتب کے ناموں
Cپیغمبروں کے ناموں کو
Dنبیاء کرام کے ناموں کو
288
اللہ کو ایک ماننا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی تسلیم کرنا نماز پڑھنا زکوٰۃ دینا روزے رکھنا پانچواں رکن اسلام کون سا ہے؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aقیامت پر ایمان رکھنا
Bاللہ پر ایمان لانا
Cحج کرنا
Dجہاد کرنا
289
سب سے زیادہ صحیفے یعنی پچاس کس پیغمبر ؑ پر نازل کئے گئے؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت ادریس علیہ السلام
Bحضرت عیسیٰ علیہ اسلام
Cحضرت شیث علیہ السلام
Dحضرت آدم علہ السلام
290
داغ کا اصل نام کیا ہے؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aپنڈت رتن ناتھ
Bمرزا سلامت علی
Cنواب مرزا خاں
Dمحمد طفیل