📖URDU MCQs
URDU General Knowledge MCQs
419 MCQs291
حسرت موہانی کا اصل نام کیا ہے؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aفضل الحسن
Bوصی احمد
Cامانت علی
Dمحمد حسین
292
. تابش دہلوی کا اصل نام کیا ہے؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aشبیر حسن
Bحبیب احمد
Cمحمد شریف
Dمسعود الحسن
293
پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aسائیں محمد افضل
Bمحمد غم خا
Cفتح محمد
Dسید احمد شاہ
294
تحسین قرآنی کس کا قلمی نام ہے؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحبیب ﷲ
Bگلزار احمد
Cمنظور اختر
Dاحسان ﷲ خان
295
حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کس جنگ سے بیزار ہوکر واپس تشریف لیے جا رہے تھے مگر عمرو بن جرموز نے دھوکے سے شہید کر دیا ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aجنگ حنین
Bجنگ صفین
Cجنگ موتہ
Dجنگ جمل
296
اس مشہور ہستی کا نام بتائیے جو روزانہ تین سو ( یا چار سو) رکعات نفل نماز ادا کرتے اور تیس ہزار مرتبہ “سبحان اللہ” کی تسبیح پڑھا کرتے تھے _______ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت نوفل بن حارث ؓ
Bحضرت فضل ابن عباس ؓ
Cحضرت عبد اللہ بن عباس ؓ
Dحضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ
297
فتح حنین کے بعد حضور ؐ نے کس صحابی کو خوشخبری سنانے اہل مدینہ بھیجا________ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Bحضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Cحضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Dحضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہ
298
امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے زندگی میں کتنے حج کیے _________ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
A51
B52
C53
D55
299
حضرت عبداللّٰلہ بن عباس ؓ کی وفات کی خبر سن کر کس صحابیؓ نے یہ فرمایا، آج اس شخصیت کا انتقال ہو گیا جس کے علم کے مشرق سے لے کر مغرب تک کے لوگ محتاج تھے _________ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Bحضرت رافع بن عمیرہ طائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Cحضرت رافع بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Dحضرت رافع بن المعلى رضی اللہ تعالیٰ عنہ
300
ایمان مجمل کیاہے؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aقرآن کو آخری کتاب ماننا
Bنبی پر ایمان لانا
Cاللہ پر ایمان لانا
Dفرشتوں پر ایمان لانا