Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
301

مخلوق کی روزی اور بارش کا برسانا کس فرشتہ کی ذمہ داری ہے؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت عزرائیل علیہ السلام
Bحضرت میکائیل علیہ السلام
Cحضرت جبرائیل علیہ السلام
Dحضرت اسرافیل علیہ السلام
302

نبیوں کے پاس وحی کونسا فرشتہ لیجاتا تھا؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت عزرائیل علیہ السلام
Bحضرت میکائیل علیہ السلام
Cحضرت جبرائیل علیہ السلام
Dحضرت اسرافیل علیہ السلام
303

قیامت کے دن صور کون سا فرشتہ پھونکے گا؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت عزرائیل علیہ السلام
Bحضرت میکائیل علیہ السلام
Cحضرت جبرائیل علیہ السلام
Dحضرت اسرافیل علیہ السلام
304

اے خطاب کے بیٹے (عمرؓ )! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جب بھی شیطان تجھے کسی کشادہ راستے میں دیکھتا ہے وہ تیرا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے اس حدیث کے راوی کا نام بتائیے _________؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت سعد بن ابی وقاص ؓ
Bحضرت انس ؓ بن مالک ؓ
Cحضرت عبداللہ بن مسعود ؓ
Dحضرت جابر بن عبداللہ ؓ
305

حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ نے انتقال سے پہلے اپنے مال میں سے کتنا مال الللہ کی رہ میں خرچ کرنے کی وصیت کی تھی ___________ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aتیس ہزار دینار
Bچالیس ہزار دینار
Cپچاس ہرار دینار
Dایک لاکھ دینار
306

حضورؐ نے قریش کے ایک تجارتی قافلے کو روکنے کے لیے بواط کو (غزوہ بواط) روانہ ہوئے تو اس وقت حضورؐ نے مدینہ میں اپنا قائم مقام کس کو مقرر کیا ________ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت سعد بن عبادہ ؓ
Bحضرتسعدبن معاذ ؓ
Cحضرت معاذ بن جبل ؓ
Dحضرت زبیر ابن العوام ؓ
307

حضرت عمرفاروقؓ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aپچانوے بدری صحابہؓ
Bستانوے بدری صحابہؓ
Cآٹھانوے بدری صحابہؓ
Dننانوے بدری صحابہؓ
308

جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضورؐ نے ان کی تلوار کس صحابیؓ کو عطا فرمائی ________ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت زبیر ابن العوام ؓ
Bحضرت عبداللہ بن مسعودؓ
Cحضرت ابو دجانہؓ
Dحضرت سعد بن ابی وقاصؓ
309

حضورؐ نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ________ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aسورة جن
Bسورة یسن
Cسورة الرحمن
Dسورة البقرہ
310

بتائیے کس صحابی نے حضرت جبرائیلؑ کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے _______؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب
Bحضرت زیدؓ بن حارث
Cحضرت امیر حمزہؓ
Dحضرت سعدؓ بن ابی وقاص
Page 31 of 42

Other Categories