📖URDU MCQs
URDU General Knowledge MCQs
419 MCQs311
حضرت موسیٰ کی والدہ نے جب آپ علیہ سلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aدو دن بعد
Bتین دن بعد
Cسات دن بعد
Dان میں سے کوئ نہیں
312
سب سے پہلے حوص کوثر کے مقام پر حضور کی خدمت میں کون حاضر ہونگے ________ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت ابو بکر ؓ
Bحضرت علی ؓ
Cحضرت ذید بن حارث ؓ
Dحضرت عمران ؓ بن حصین
313
حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابیؓ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ________ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت ذید بن حارث ؓ
Bحضرت زید بن ثابت ؓ
Cحضرت زید بن ارقم ؓ
Dحضرت زید بن حارثہ ؓ
314
اس صحابی کا نام بتائیے جس نے ایک بیماری ( بواسیر) کی واجہ سے اپنے بدن کو داغا تو ملائکہ نے اس کو سلام کہنا چھوڑ دیا لیکن جب اس نے اپنا بدن داغنا چھوڑ دیا تو ملائکہ نے پھر سلام کہنا شروع کر دیا ________ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Bحضرت کناز بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Cحضرت يزيد بن عامر انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Dحضرت نعیم بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
315
حضرت ابرہیم علیہ السلام کا نام قرآن مجید کی کس سورة میں سب سے ذیادہ بار آیا ہے_________؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aسورة آل بقرہ
Bسورة آل عمران
Cسورة آل ابر ہیم
Dسورة آل حج
316
غزوہ حنین کے موقع پر حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ______ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ
Bحضرت انس بن ابی مرثد ؓ
Cحضرت حباب بن المند ؓ
Dحضرت سعد بن عبادہ ؓ
317
کس کی اُوڈھنی سے غزوہ بدر کا پرچم بنایا گیا _______ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت خدیجہؓ
Bحضرت سودہؓ
Cحضرت ماریہؓ
Dحضرت عائشہؓ
318
ہجرت کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قتل کے لیے جو منصوبہ بنایا گیا اس میں قریش کے کتنے سردار شامل تھے ________ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aگیارہ
Bبارہ
Cپندرہ
Dسترا
319
غزوہ ابوا پر جاتے ہوئے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو مدینہ کا قائم مقام امیر کر بنا گئے _______ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت زیدؓ بن حارثہ
Bحضرت حاطبؓ بن عمرو
Cحضرت سعد بن عبادہؓ
Dحضرت ابو الد رداءؓ
320
حضرت یعقوبؑ علیہ السلام کی وفات پر اہل مصر کتنے دنوں تک روئے _______ البدایہ ص 120 ج 1؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
A60 دن تک
B70 دن تک
C40 دن تک
D07 دن تک