Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
321

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ کس صحابیؓ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ وہ سب سے پہلے جنت کا پھل کھائیں گے ______ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aؓ حضرت ابو الدحداح
Bحضرت سعد بن ابی وقاصؓ
Cؓ حضرت ابو الد رداء
Dحضرت رافعؓ بن مالک انصاری
322

قرآن مجید میں کل کتنی مدنی سورتیں ہیں؟

📖URDUBy: Muhammad Umair Mirza
A25
B28
C32
D34
323

حضورؐ کے چچا حضرت عباس ؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت عمر فاروقؓ
Bحضرت ابو بکر ؓ
Cحضرت عثمان ؓ
Dحضرت علی
324

حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم کس چچا نے آپؐ کے چچا زاد بھائی حضرت ابو جعفر ؓ کی پرورش کی تھی ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت عباس ؓ
Bحضرت زبیر ؓ
Cحضرت حمزہؓ
Dان میں سے کوئی نہیں
325

بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے ______؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aالمزمل
Bسورۃ المدثر
Cسورۃ النور
Dسورۃ المومنون
326

حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی وفات کہاں ہوئی _________؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aطائف
Bحبشہ
Cمدینہ
Dمک
327

وفات کے وقت حضرت اُسیدؓ بن حضیر پر کتنا قرض تھا ________؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aتین ہزار درہم
Bچار ہزار درہم
Cدو ہزار درہم
Dایک ہزار درہم
328

مشرکین مکہ نے رسول اکرم ؐ کو شہید کر نے کے لئے عمرو بن امیہ ضمری کو مدینہ بھیجا تو اسے کس نے قابو کیا ________؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت سعدؓ بن ابی وقاص
Bحضرت عبدالرحمن بن عوفؓ
Cحضرت اُسیدؓ بن حضیر
Dحضرت طلحہ
329

حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی کنیت کیا تھی __________؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aابو اسحٰق
Bابو عبداﷲ
Cابو یحیےٰ
Dابو مسلم
330

حضرت اُسیدؓ بن حضیر کا تعلق کس خاندان سے تھا _________؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aبنو مخزوم
Bبنو عبدالاشہل
Cبنو نضیر
Dبنو عدی
Page 33 of 42

Other Categories