Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
331

میرا باپ بھی کافر ہے اور تم بھی کافر ہو۔اس لئے میں تم دونوں سے اچھا ہوں۔ یہ الفاظ کس صحابی کے تھے _________ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت ہشامؓ بن عاص
Bحضرت اُسیدؓ بن حضیر
Cحضرت زیدؓ بن حارثہ
Dحضرت حاطبؓ بن عمرو
332

حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو مواخات کے موقع پر کس صحابی کا بھائی بنایا _________؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت طلحہؓ
Bحضرت علیؓ
Cحضرت زیدؓ بن حارثہ
Dحضرت سعد بن ابی وقاص
333

لشکر قریش میں سے گرفتار ہونے والا وہ کون تھا جسے دیکھ کر امیر المومنین حضرت سودہؓ نے بے اختیار کہا تھا ” تم نے بھی عورتوں کی طرح بیڑیاں پہن لیں اور یہ نہ ہو سکا کہ لڑ کر مر جاتے ” ________ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Bحضرت سہیل بن عمرو
Cحضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی
Dحضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
334

نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی ؑ کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت لوط علیہ السلام
Bحضرت صالح علية السلام
Cحضرت سليمان عليه السلام
Dحضرت محمد صلی علیہ وسلم
335

قرآن پاک کی وہ کون سی سورة ہے جس ” ربع قرآن ” کہا جاتا ہے _______ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aسورة البقراہ
Bسورة الناس
Cسورة الخلاص
Dسورة الکافرون
336

مدینے میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا دینی بھائی کون تھا ________؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت عاصمؓ بن عدی
Bحضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری
Cحضرت بلال حبشیؓ
Dحضرت بلالؓ بن رباح
337

حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی آپؐ سے کتنے برس بڑے تھے________؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
A9
B10
C11
D12
338

شہادت کے وقت حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی عمر کیا تھی ________؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
A60
B61
C63
D64
339

حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی رشتے میں حضورؐ کے کیا لگتے تھے ______ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aماموں
Bماموں زاد بھائی
Cخالو
Dچچا
340

حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی اہلیہ کس موقع پر فوت ہوئیں _________؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aغزوہ احد
Bحجتہ الوداع
Cغزوہ بدر
Dبیعت رضوان
Page 34 of 42

Other Categories