📖URDU MCQs
URDU General Knowledge MCQs
419 MCQs341
ساتوں آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aچاندی کا
Bسونے کا
Cسفید زمرد
Dسفید موتی کا
342
چھٹا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aچاندی کا
Bسونے کا
Cسفید زمرد
Dسفید موتی کا
343
پانچواں آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aچاندی کا
Bسونے کا
Cسفید زمرد
Dسفید موتی کا
344
چوتھا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aٹھرے ہوئے پانی کا
Bسفید موتی کا
Cلوہے کا
Dتانبے کا
345
تیسرا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aٹھرے ہوئے پانی کا
Bسفید موتی کا
Cلوہے کا
Dتانبے کا
346
دوسرا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aٹھرے ہوئے پانی کا
Bسفید موتی کا
Cلوہے کا
Dتانبے کا
347
پہلا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aٹھرے ہوئے پانی کا
Bسفید موتی کا
Cلوہے کا
Dتانبے کا
348
وہ کون سے نبیؑ تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت آدم عليه السلام
Bحضرت ابراہیم عليه السلام
Cحضرت اسماعیل عليه السلام
Dحضرت موسى عليه السلام
349
بتائیے کس نبی علیہ سلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس لبیک( تلبیہ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت آدم عليه السلام
Bحضرت ابراہیم عليه السلام
Cحضرت اسماعیل عليه السلام
Dحضرت موسى عليه السلام
350
رب کعبہ کی قسم! اب سر زمین نجد میں سے اس وقت تک تمھارے لیے گندم کا ایک دانہ بھی نہیں گا جب تک کہ تم میرے پہارے رسولؐ کی اطاعت قبول نہیں کرتے یہ پیارے الفاظ کس صحابیؓ نے قریش کو کہے _________ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت براء بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Bحضرت طفیلؓ بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Cحضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Dحضرت ثمامہ بن اُثال ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ