Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
351

بتائیں اللہ تعالیٰ نے کس نبی ؑ کو جب صحت و تندرستی عطا فرمائی تو آپ پر سونے کی ٹڈیوں کی بارش کی ۔ پس آپ علیہ السلام انہیں اپنے ہاتھوں سے اٹھاتے جاتے اور اپنے کپڑے میں ڈالتے جاتے ________ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت يعقوب ( إسرائيل
Bحضرت صالح علية السلام
Cحضرت لوط عليه السلام
Dحضرت أيوب عليه السلام
352

حضورؐ نے کس پیغبر کے بارے میں فرمایا کہ بے شک ملک الموت ( حضرت عزرائیل علیہ السلام ) اس کے دوست ہے __________ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
A(حضرت إبراهيم ( أبو الانبياء
Bحضرت صالح علية السلام
Cحضرت لوط عليه السلام
Dحضرت إدريس علیہ السلام
353

اُس پہلے صحابیؓ کا نام بتائیں جس نے سب سے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aطفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Bعبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Cعبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Dحضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ
354

سب سے پہلے کس کا اسم حضورؐ کے اسم مبارک پر رکھا گیا _________ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aمحمد بن ابوبکرؓ
Bمحمد بن سیرینؓ
Cمحمد بن عاصمؓ
Dمحمد بن ابی عامرؓ
355

غزوہ احد میں کن صحابی نے آخری سانس لیتے وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا تھا _______ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت سعد بن ربیع ؓ
Bحضرت تمیم بن اوس داری ؓ
Cحضرت حزیمہ بن ثابت ؓ
Dحضرت نعیم بن عبداللہ الحہنام ؓ
356

بتائیے کس صحابیؓ نے جنگ بدر میں حضرت عباس ؓ کو گرفتار کیا کیا تھا __________ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Bحضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Cحضرت ابو الیسیر کعب بن عمرو انصاری
Dحضرت عبداللہ ابن مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
357

حضرت ایوب ؑ کو بیماری سے شفاء کے بعد اللّٰلہ تعالٰی نے کتنی اولادیں (بیٹے) عطا فرمائے _______؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aپانچ
Bپندرہ
Cپچیس
Dچھبیس
358

کس صحابہ ؓ کی پیدائش کے بعد ان کے منہ میں سب سے پہلے حضرت محمّد صلی علیہ وسلم کا لعاب دہن گیا _______ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت نعمان بن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Bحضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Cحضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Dحضرت عبدالله بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
359

حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے بارے میں وصیت کی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرضہ ادا کر دیا جائے، اُن کا گھر کس نے خریدا _______؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت امیر معاویہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Bحضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری
Cحضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Dحضرت ابو بکرؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
360

کاش میرے پاس ہزارہا ایسی جانیں ہوتیں اور ہر جان کو اِس کھولتے ہوئے تیل میں ڈال کر اللّٰلہ کی راہ میں قربان کر دیتا _________؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت عبداللّٰہ بن خذافہ ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Bحضرت ثابت بن قیس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Cحضرت ابو العاص بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Dحضرت ابو الہیثم بن تیہان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Page 36 of 42

Other Categories