Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
361

حضرت ابن عباس ؓ کے انتقال کی خبر کا سن کر کس صحابی نے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا لوگوں میں سب سے ذیادہ علم والے اور سب سے بردبار انسان کا انتقال ہو گیا ہے _________ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت رافع بن خریج ؓ
Bحضرت جابر ؓ بن عبدالللہ
Cحضرت عمر بن حصینؓ
Dحضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ
362

حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی والدہ کا نام بتائیں_________؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aسخیلہ
Bسلمیٰ
Cنائلہ
Dہندہ
363

حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا لقب کیا ہے_________؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aزاہد
Bطیار
Cشیخ المہاجرین
Dان میں سے کوئی نہیں
364

حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی کنیت کیا ہے_______؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aابو عبداﷲ
Bابو اسحٰق
Cابو معاویہ
Dان میں سے کوئی نہیں
365

جنگِ بدر میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا مقابلہ مشرکوں کے کس سردار سے ہوا___________؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aشمر
Bشیبہ
Cابو جہل
Dان میں سے کوئی نہیں
366

حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا تعلق کس خاندان سے تھا __________؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aبنو مطلب
Bبنو مخزوم
Cبنو ہاشم
Dان میں سے کوئی نہیں
367

معرکہ بدر سے واپسی پر وادی صفراء میں وفات پائی۔صحابی کا نام بتائیں __________؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت عاقلؓ بن بکیر لیثی
Bحضرت عبداﷲؓ بن جبیرؓ بن مطعم
Cحضرت صبیحؓ
Dحضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی
368

آپؐ نے حضرت خدیجہؓ کو مہر میں کتنے اونٹ دیے _______ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
A10
B20
C70
D40
369

حضور نے کس کی شہادت کا سن کر ارشاد فرمایا ” ان کی مثال وہی ہے جو صاحب یسین کی مثال اپنی قوم کے لیے تھی ________ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت عروہ بن مسعود ثقفی ؓ
Bحضرت ثابت بن المنذر ؓ
Cحضرت انس بن مالک ؓ
Dحضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس
370

وہ کون سے صحابیؓ ہے جو ستر برس کے ہو کر فوت ہوئے لیکن حضور ؐ کی دعا کی واجہ سے ان کا ایک بال بھی سفید نہیں ہوا _______ ؟

📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ
Bحضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ
Cحضرت عمرو بن ثعلب جہنی رضی اللہ عنہ
Dحضرت سمرہ بن جناب رضی اللہ عنہ
Page 37 of 42

Other Categories