📖URDU MCQs
URDU General Knowledge MCQs
419 MCQs371
اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _______ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت ثابت بن قیس ؓ
Bحضرت ثابت بن المنذر ؓ
Cحضرت انس بن مالک ؓ
Dحضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس
372
موسیٰ کے زمانے میں لوگ ” منور ” کسے کہا جاتا تھے ________ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aریان
Bساحران
Cقارون
Dان میں سے کوئی نہیں
373
بتائیے مشہور صحابیؓ حضرت معصب بن عمیرؓ کی اہلیہ کا حضور صلى الله عليه وسلم سے کیا رشتہ تھا ______ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aخالہ زاد بہن
Bپھوپھی زاد بہن
Cآپؐ کی ذوجہ کی بہن
DB اور C دونوں
374
اس صحابیؓ کا نام بتائیے جب حضورؐ کوئی نکاح فرماتے تو وہ صحابیؓ اپنا ایک گھر آپؐ کو ہدیہ کر دیتے _______ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت حارثہ بن زید انصاریؓ
Bحضرت حارثہ بن نعیم ؓ
Cحضرت نعمان بن ابو خزمہؓ
Dحضرت حارثہ بن نعمان ؓ
375
اس نبی علیہ السلام کا نام بتائیے جو جہاں کہیں بھی نماز پڑھتے تو ان کے سامنے درخت اُگا آتا تھا ________ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت آدم ( أبو البشرية )
Bحضرت داود عليه السلام
Cحضرت سليمان عليه السلام
Dحضرت محمد ؐ
376
حضرت موسیٰ علیہ سلام نے مدین جاتے وقت راستے میں کیا کھانا کھایا تھا ________ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aبکری کا گوشت
Bمن و سلویٰ
Cدرخت کے پتے
Dہری گھاس
377
حضرت شعیب علیہ سلام کی قوم پر عذاب کتنے دن تک رہا _______ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aایک دن
Bتین دن
Cپانچ دن
Dسات دن
378
غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا کام کس طرح ہوا ________ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
Bہر 10 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
Cہر 15 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
Dہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
379
الطاف حسین حالی نے مسدس حالی کب لکھی؟
📖URDUBy: Sangghar
A1877
B1876
C1879
D1900
380
اردو کا پہلا ڈرامہ کون سا ہے۔
📖URDUBy: Zaheer abbas
Aاندر سبھا
B۔تعلیم بالغان
Cرستم سہراب
Dانار کلی