📖URDU MCQs
URDU General Knowledge MCQs
419 MCQs381
.جمعیت العلمائے ہند کا قیام عمل میں کب آیا
📖URDUBy: Mubeen
A1900
B1909
C1919
D1920
382
محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ
Bحضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ
Cحضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ
Dحضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہ
383
مرزاغالب نے اسد تخلص ترک کر کے غالب تخلص اپنایا
📖URDUBy: MUJAHID HUSSAIN
A١٨١٢
B١٨١٩
C١٧١٢
D١٨١٣
384
شب معراج کی رات حضورؐ کی سواریاں کتنی تھیں __________ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
A1
B3
C5
D7
385
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کی والدہ کا نام بتائیں؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aسلمیٰ بنت سلمہ
Bرعد بنت جحدم
Cہندہ
Dنعمٰی
386
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری مدینہ میں کس کے ہاں ٹھہرے؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت کلثومں بن ہدم انصاری
Bحضرت طلحہ
Cحضرت سعدؓ بن ابی وقاص
Dحضرت ابو ایوب انصاری
387
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس جنگ میں شہید ہوئے؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aجنگ بدر
Bجنگ حنین
Cجنگ یمامہ
Dجنگ خندق
388
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aخزرج
Bبنی فہری
Cبنو عدی
Dبنو مخزوم
389
آپؐ نے کس کو حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا مواخاتی بھائی بنایا؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aرافع بن عجلان معلّٰی انصاری
Bحضرت ابو ایوب انصاری
Cحضرت عبدالرحمن بن عوفؓ
Dحضرت صبیح
390
علامہ محمد اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے؟
📖URDUBy: Sabtain Zahoor
Aبال جبریل
Bبانگِ درا
Cارمغان حجاز
Dجاوید نامہ