📖URDU MCQs
URDU General Knowledge MCQs
419 MCQs391
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری سمیت تینوں بھائی اپنے آپ کو کیا کہلاتے تھے؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aابناءِ بیضاء
Bابن ربیعہ
Cابن وہب
Dابن فہری
392
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس لقب یا عرف کے نام سے مشہور تھے؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aطیار
Bزاہد
Cامین
Dبیضاء
393
حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے متعلق وصیت فرمائی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرض ادا کر دیا جائے، آپ رضی اللہ عنہ کا گھر کس نے خریدا ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت عثمانؓ
Bحضرت عائشہ ؓ
Cحضرت امیر معاویہؓ
Dؓحضرت علی
394
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس کے ہاتھوں شہید ہوئے؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aابن عرقہ
Bشمر
Cطعیہ بن عدی
Dابو جہل
395
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس ہجری میں شہید ہوئے؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aایک ہجری
Bدو ہجری
Cچار ہجری
Dتین ہجری
396
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کے والد کا نام بتائیں؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aسعد
Bوہب بن ربیعہ
Cثابت بن دقش
Dعبد عمرو
397
الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aپانچ جوڑے
Bچھ جوڑے
Cسارت جوڑے
Dآٹھ جوڑے
398
حضرت عسیٰ علیہ السلام جب آسمانوں پر اٹھائے گئے تو اس وقت ان کی عمر کیا تھے ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aاکتیس برس اور 5 ماہ
Bچونتیس برس اور 9 ماہ
Cتینتیس بر اور 7 ماہ
Dبتیس برس اور 6 ماہ
399
حضرت عسیٰ علیہ السلام کی نبوت کتنے ماہ رہی ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aبیالیس ماہ تک
Bاکتیس ماہ تک
Cچالیس ماہ تک
Dتیس ماہ تک
400
قرآن مجید میں کل کتنی مکی سورتیں ہیں؟
📖URDUBy: Muhammad Umair Mirza
A78
B80
C86
D90