📖URDU MCQs
URDU General Knowledge MCQs
419 MCQs401
غزوہ احد کس سنہ میں پیش آیا؟
📖URDUBy: Muhammad Umair Mirza
A2ھ
B4ھ
C3ھ
D5ھ
402
ابو الفتح ” کون سے فرشتے کی کنیت ہے _______ ؟
📖URDUBy: Rashid Mehmood
Aحضرت جبرئیلؑ علیہ السلام
Bحضرت اسرافیلؑ علیہ السلام
Cحضرت میکائیلؑ علیہ السلام
Dحضرت عزرائیلؑ علیہ السلام
403
واقعۂ کربلا کے بارے میں کہی جانے والی نظم کو کیا کہتے ہیں؟
📖URDUBy: Areesha Khan مرثیہ ایک ایسی نظم ہوتی ہے جس میں واقعۂ کربلا یا کسی المیے کا ذکر کیا جاتا ہے، خاص طور
Aمرثیہ
Bرباعی
Cنظم
Dنثر
404
پطرس کے مضامیں چھپ گئے/گیا
📖URDUBy: Areesha Khan
Aگیا
Bتھا
Cگئے
Dتھی
405
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مولانا الطاف حسین حالی کی غزلوں کی اصلاح کونسا شاعر کرتا تھا
Aمومن خان مومن
Bمرزا غالب
Cمولانا حسرت موہانی
Dمولانا محمد حسین آزاد
406
کسی ايک چيز کو کسی خوبی يا خامی کی وجہ سے کسی دوسری چيز کي مانند قرار دینا ——-کھلاتا ھے؟
Aفاعل
Bاسم صفت
Cمسند
Dتشبھہ
407
افسانہ کس زبان کا لفظ ہے ۔
📖URDUBy: Muhammad Arshad Mahar
Aعربی
Bیونانی
Cفارسی
Dسنسکراتی
408
جگت استاد سے کیا مراد ہے۔؟؟
📖URDUBy: M
Aمزاحیہ
Bنااہل
Cکاریگر
Dسنجیدہ
409
حضرت مکائیل کا اصل نام کیا ہے؟
📖URDUBy: Asifa Tariq
Aعبدالرحمن
Bعبید اللّہ
Cعبداللّہ
Dصبیح اللّہ
410
ہوا روشنی پانی چرند پرند کس کے تابع تھے ؟
📖URDUBy: Areesha Khan سلیمان علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ نبی علیہ السلام تھے۔ سلیمان علیہ السلام داؤد
Aحضرت سلیمان
Bحضرت یعقوب
Cحضرت داؤد
Dداؤد یوسف