Pakistan's Largest MCQs Website — NTS, FPSC, PPSC, BPSC, SPSC Tests

📖URDU MCQs

URDU General Knowledge MCQs

419 MCQs
411

بخت نصر کا تعلق کس ملک سے تھا ؟

📖URDUBy: Areesha Khan بخت نصر (Nebuchadnezzar) قدیم بابل کا حکمران تھا اور بابل کی سلطنت کا ایک مشہور بادشاہ
Aبابل
Bکابل
Cیروشلم
Dان میں سے کوئی بھی نہیں
412

تہزیب الاخلاق کس نے جاری کیا تھا؟

📖URDUBy: Areesha Khan
Aانجمن حمایت اسلام.
Bانجمن حمایت امرتسر
Cمولانا مودودی
Dسرسید احمد خان
413

کون سی کتاب امام ابو حنیفہ سے منسوب کی جاتی ہے ؟

📖URDUBy: Areesha Khan کتاب الآثار یہ امام اعظم ابو حنیفہ نعمانؒ کی تصنیف ہے ۔ جسے ان کے شاگرد امام ابو یوسفؒ
Aکتاب الآثار
Bمسدس
Cاربعین
Dان میں سے کوئی بھی نہیں
414

اللہ تعالی نے زمین اور آسمان کتنے دنوں میں تخلیق کئے ؟

📖URDUBy: Areesha Khan آسمان و زمین کو 6دن میں پیدا کرنے کی حکمت: اللہ تعالیٰ قادر تھا کہ ایک لمحہ میں یا اس س
A5
B6
C7
D8
415

شادی شدہ زانی کی سزا ؟

📖URDUBy: Areesha Khan شادی شدہ زانی کی سزا اسلامی شریعت کے مطابق رجم (سنگسار کرنا) ہے۔ یہ سزا اس وقت لاگو ہوت
Aرجم
Bپھانسی
Cقتل
Dسو کوڑے
416

امام الخطوط کسے کہا جاتا ہے؟

Aغالب
Bحالی
Cاقبال
Dمیر درد
417

اردو کس زبان کا لفظ ؟

Aترکی
Bعربی
Cفارسی
Dان میں سے کوئی نہیں
418

میں آپ کا ________ ہوں

📖URDUBy: Areesha Khan
Aمشکور
Bممنون
Cتابعدار
Dممنون ومشکور
419

ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ کس کی نظم ہے؟

📖URDUBy: Areesha Khan ٹوٹ بٹوٹ بچوں کے اردو ادب کا ایک افسانوی کردار ہے، جس کے خالق صوفی غلام مصطفٰی تبسم تھے
Aحبیب جالب
Bصوفی غلام مصطفیٰ تبسم
Cاحمد تبسم
Dاحمد فراز
Page 42 of 42

Other Categories